تاثرات


حضرت مولانا مفتی محمد حذیفہ قاسمی صاحب

موصوف نے عصری تعلیمی نظام کے ساتھ ساتھ طلباء کو اسلام کی بنیادی معلومات سے آشنا کرانے کے لئے اسلام کی مختلف شعبوں پر مشتمل انتہائی مفید اور پر مغز کتابچے ترتیب دیئے ہیں۔ انکی کتابیں بھی اپنے اپنے موضوعات پر انتہائی پر مغز معتبر ذخیرے پر مشتمل ہیں جن کی زبان معیاری اسلوب تحریر دلکش و مضامین انتہائی آسان انداز میں مرتب کئے گئے ہیں۔ ہر ہر کتابچہ اپنے اپنے موضوع پر انتہائی مفید دلکش و دلاویز ہے۔ اللہ تعالیٰ موصوف کر برپا کردہ اس تحریک کو بھر پور کامیابی سے ہمکنار کرے اور ملت اسلامیہ کو اس سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائیں۔

تاثرات دیکھیں
df

test test test

تاثرات دیکھیں